کیوباکے ایک مُہاجر کی کہانی #05

مُہاجرین مخاطب ہیں مُہاجرین سے،  مغربی بلقان میں موجود مُہاجرین سے متعلق ایک معلوماتی مہم ہے.  اس مہم میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہاجرین اپنی مادری زبان میں ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے یورپ تک پہنچنےکے سفر کے بارے میں بتاتے ہیں. اِس مہم مُہاجرین مخاطب ہیں مُہاجرین سے، میں ویڈیو پیغام کے ذریعے  وہ  اپنے تجربات، نصیحت اور مشورے  بیان کرتے ہیں. اِس مہم کا مقصد  غیر قانونی راستوں کے بارے میں سچّائی پر مبنی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ  لوگ اِس راستے کا انتخاب کرنے سےپہلے تمام خطرات اور خوفناک تجربات سے آگاہ ہوں.

مُہاجرین مخاطب ہیں مُہاجرین سے، ایک معلوماتی مہم ہے جوکہ ”  غیرقانونی راستوں اور خطرات سے متعلق مغربی بلقان کیلیۓ ایک معلوماتی اور آگاہی پر مبنی مہم، بلقان ۴  ڈبلیو بی اوییر"  جو پناھندگی، مُہاجرت اور معاشرتی ھمآھنگی سے متعلق یورپی یونین فنڈز، فیڈرل منسٹری آف آسٹریا اور  جرمن فیڈرل منسٹری آف انٹیریر اور کمیونٹی کےباہمی مالی تعاون کا نتیجہ ہے. یہ بات ضروری نہیں ہے کہ اِس مہم میں موجود مواد، پناھندگی و مُہاجرت اور معاشرتی ھمآھنگی سے متعلق یورپی یونین،  فیڈرل منسٹری آف انٹیرییر ریپبک آف آسٹریا  اور  جرمن فیڈرل منسٹری آف انٹیریر اور کمیونٹی کی راۓو خیالات کی عّکاسی کرتے ہوں.

اگر آپ اپنی مُہاجرین مخاطب ہیں مُہاجرین سے متعلق آئی او ایم کو دی گئی ریکارڈنگ میں کچھ بدلوانا یا حذف کروانا چاھتے ہوں تو آپ آئی او ایم بوسنیا اور ہرزیگووینا سے اِس ایمیل ایڈریس پر رابطہ کر سکتےiomsjjmission@iom.int ocu@iom.int آئی او ایم آپکی اُن درخواستوں کا جواب دیگی جہاں کمیونیکیشن کے ذرائع اُسکے کنٹرول میں ہیں لیکن ممکن ہے کہ آئی او ایم بیرونی کمیونیکیشن کے ذرائع کیوجہ سے ایسا نہ کر سکےجو اُسکے کنٹرول میں نہیں ہیں.