پروجیکٹ کے بارے میں

About project cover

یہاں مغربی بلقان میں پھنسے مہاجرین کی غیر ناقانونی ہجرت و نقل مکانی کی دشواریوں اور خطرات کے بارے میں کہانیاں مقامی زبانوں میں بیان کی گئی ہیں-

"مہاجرین ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں " یہ ایک معلوماتی مہم ہے جو ساتھیوں کے درمیان ہوتی ہے، جس کا مقصد اپنی سفری کہانیوں کے ذریعے یورپ جانے والی سڑک پر غیر قانونی نقل مکانی سے وابستہ چیلنجوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ ویڈیو شہادتوں میں مہاجرین اپنے سفر میں درپیش تمام خطرات کے بارے میں اپنی کہانیاں شیئر کرتے ہیں۔ اس مہم کا مقصد غیر قانونی نقل مکانی سے وابستہ تمام خطرات کے بارے میں سچی معلومات فراہم کرنا ہے۔تا کہ مہاجرین باخبر رہتے ہوۓفیصلہ کرسکے-

مہاجرین ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں یہ ایک پروجیکٹ بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی اوایم) نے نکالا ہے جس کی مالی امداد یورپی یونین کرتی ہے اور جرمن وفاقی وزارت داخلہ اور آسٹریا کی وفاقی وزارت داخلہ کی مشترکہ امداد کیا گیا ہے